دنیا

پاکستان کی اقتصادی کامیابی کیلیے غیر متزلزل حمایت جاری رہے گی، امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی کامیابی کے لیے غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کو سراہتے ہوئے پاکستان کے ساتھ اقتصادی روابط مسلسل برقرار رکھنے پر زور دیا ۔ترجمان کا کہنا […]

Read More