اداریہ کالم

پاک افغان مذاکرات

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان استنبول میں ترکی کی میزبانی میں ہونے والے پاکستان افغانستان مذاکرات کے دوسرے دور کے دوران ایک ٹھوس اور قابل تصدیق مانیٹرنگ میکنزم کے قیام کا منتظر ہے۔انہوں نے کہا کہ اس طریقہ کار کا مقصد افغان سرزمین سے پیدا ہونیوالے دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے […]

Read More
خاص خبریں

پاک افغان طور خم بارڈر 27 روز بعد کھل گیا، مسافروں کی پیدل آمدورفت شروع

پاک افغان طور خم بارڈر 27 روز بعد پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا جس کے بعد مسافروں کی پیدل آمدورفت شروع ہو گئی تاہم ویزا اور پاسپورٹ رکھنے والے مسافروں کو افغانستان آنے اور جانے کی اجازت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق طورخم سرحد امیگریشن سیکشن کو مرمتی کام مکمل کرنے کے بعد بحال کر […]

Read More
خاص خبریں

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام ، 5 خوارج ہلاک ، 3 جوان شہید

سکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں پاک افغانستان سرحد پر دراندازی کرنے کی کوشش کرنے والے خوارج کے ایک گروپ کی نقل و حرکت کوناکام بناتے ہوئے 5 خوارج کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 18 اور 19 اگست کی درمیانی رات ، ضلع باجوڑ کی حدود میں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو لیک

پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لیک ہونے والی ویڈیو افغانستان کے علاقے دنگرالگاڈ کی ہے جس میں تحریک طالبان افغانستان کے سربراہ یحییٰ حافظ گل بہادر نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں تحریک طالبان افغانستان کے رہنما یحییٰ حافظ گل بہادر […]

Read More
پاکستان

پاک افغان سرحدی علاقوں میں شدید برفباری ،شہریوں کو مشکلات کا سامنا

پاک افغان سرحدی علاقوں میں شدید برف باری ہوئی۔شمالی بالائی بلوچستان برفانی طوفان کی لپیٹ میں آگیا۔گزشتہ روز سے مسلسل برف باری کے باعث کئی اضلاع میں مواصلاتی راستے بند ہیں۔بارش لانے والے طاقتور مغربی سسٹم نے بلوچستان بھر میں شدت اختیار کر لی، جمعرات کی شام شروع ہونے والی موسلا دھار بارش بغیر کسی […]

Read More