پاک بھارت متوقع جنگ
بحیثیت مسلمان ہمیں جنگ سے پناہ مانگنی چاہےے۔سورة النعمل آیات ۔(۴۳) میں اللہ نے یمن کی ملکہ سباکی زبان سے یہ ا لفاظ کہلوائے ہیں”بادشاہ جس کسی ملک میں گھس آتے ہیں تو اسے خراب اوراس کے عزت والوں کو ذلیل کر دیتے ہیں“ ویسے بھی جنگوں میں انسانی جانوں کاضیاع ہوتا ہے ۔ اللہ […]
پاک بھارت کشیدہ صورتحال، پی ٹی آئی کا حکومتی بریفنگ میں نہ جانے کا فیصلہ
اپوزیشن جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)نے حکومتی بریفنگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتِ حال پر حکومتی بریفنگ کے معاملے میں پی ٹی آئی کا واضح فیصلہ سامنے آیا ہے۔ اپوزیشن جماعت نے حکومتی بریفنگ میں نہ جانے کا فیصلہ کیا اور کہا کہ پی […]
پاک بھارت کشیدگی: اقوام متحدہ کی فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
نیویارک:پہلگام واقعے کے بعد اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے بتایا کہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں، تاہم تاحال ان کا اسلام آباد یا نئی دہلی سے براہِ راست کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ […]
پاک بھارت آبی تنازعات
پانی انسانیت کی بقا کیلئے کتنا ناگزیر ہے اس کا اندازہ صرف وہی لوگ لگا سکتے ہیں جنہوں نے پیاس کی وجہ سے موت کو قریب سے دیکھا ہو۔ کسی انسان کے بس میں نہیں کہ وہ اس موت کی شدت کو الفاظ میں بیان کر سکے۔ آپ نے افریقہ کے صحراو ¿ں کی وہ […]
دفتر خارجہ نے کوپ 28 میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا امکان مسترد کردیا
دفتر خارجہ نے متحدہ عرب امارات میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس ’کوپ 28‘ کے موقع پر نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات کے امکان کو مسترد کردیا۔صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کی ترجمان نے بتایا کہ کوپ 28 کے دوران پاک بھارت وزرائے […]
پاک بھارت میچ لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی اپیل ،میچ دیکھنے والوںکیلئے بالآخر زبردست خبر آگئی
ایشیا کپ میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونیوالے میچ کیلئے کراچی سمیت اندرون سندھ خاصا جنون نظر آرہا ہے میچ دیکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں ، بڑی اسکرین نصب کی جارہی ہے ، شہریوں نے کے الیکٹرک سے اپیل کی ہے کہ میچ کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے […]
ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکر ا لیکن جیت کس کی ہوگی ؟ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے انتہائی اہم خبرآگئی
رواں برس کے آخر میں بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاک بھارت ٹاکرے کی فاتح ٹیم بارے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر عمر ان فرحت نے پیشگوئی کی ہے ، انہوں نے خیال طاہر کیا کہ بڑے مقابلے کے دوران بولنگ اہم ہوگی اور سابق ٹیسٹ کرکٹر نے […]