پاک فوج کی ایران میں کارروائی سے لاپتا افراد کا وہاں روپوش ہونا ثابت ہوگیا
اسلام آباد: پاک فوج کی ایران میں کارروائی سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ماہ رنگ بلوچ کا ریاست مخالف پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، ماہ رنگ نے تسلیم کرلیا کہ ایران میں مارے گئے لوگ بلوچ لاپتا افراد تھے جن کے اہل خانہ انکی بازیابی کے لیے دھرنا دیے ہوئے ہیں۔امن دشمن بھارت طویل عرصے سے […]