پاکستان

پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے 1590 کارکنوں کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور: پنجاب حکومت نے احتجاج کا اعلان کرنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 1590 کارکنوں کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ احتجاج کے سلسلے میں گرفتار پی ٹی آئی کے کارکنوں کو شرپسند قرار دے دیا گیا۔ پی ٹی آئی نے 5 اکتوبر کو لاہور میں احتجاج کا اعلان کر […]

Read More