پولیس نے کچے کے ڈاکوئوں کے ہاتھوں یرغمال کانسٹیبل کو رہا کرالیا
پولیس ترجمان نے کانسٹیبل احمد نواز کی بازیابی کی باضابطہ تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق پولیس اور ڈاکوں کے درمیان مبینہ ڈیل پر اہلکار کو رہائی ملی، مغوی اہلکار کے بدلے قتل کے مجرم جبار لولائی کو جیل سے رہا کیا گیا، جبار نے دو سال قبل نواز آباد کے قریب مہر شیخ کو قتل کیا […]
پولیس نے مراد سعید کو گرفتار کرلیا
کراچی میں گھر میں گھس کر بہن کو قتل کرنے والے بھائی مراد سعید کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق موچکو کی تفتیشی ٹیم نے جائیداد کے تنازع پر بہن کو قتل کرنے والے بے رحم بھائی کو گرفتار کر لیا ہے، ملزم کی شناخت مراد سعید کے نام سے ہوئی ہے۔ایس ایس […]
پولیس کے شعبہ میں خواتین کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں ، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ محکمہ پولیس میں خواتین کی تعداد بڑھانا چاہتی ہیں۔ چوہنگ پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ میں آپ سب کو سلام پیش کرتی ہوں، مجھے خوشی ہے۔ عزت کی پہلی تلوار ایک خاتون پولیس […]
پولیس فوری لیگی کارکن کے قاتلوں کو گرفتار کرے ، عظمی بخاری
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب پولیس لیگی کارکن محمد یوسف کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرے۔ اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری نے نارووال میں تحریک انصاف کے غنڈوں کے تشدد سے لیگی کارکن کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی۔ آئی کے […]
پولیس میں اصلاحات ناگزیر !
بہاولنگر کے واقعے نے عقلمند پاکستانیوں کو دکھی کر دیا ہے جو سمجھ سکتے ہیں کہ پاکستان کے حساس اداروں کے درمیان تصادم قطعی طور پر ناقابل قبول ہے۔ ایک ادارہ امن و امان کا ذمہ دار ہے اور دوسرا دفاع کا۔ اس کے برعکس پاکستان دشمن قوتیں اور ایک سیاسی دہشت گرد گروہ اس […]
کیا پولیس کی واپسی مشکل ہے ؟
پولیس سے کچے کے ڈاکو تو ختم نہ ہوئے الٹا انہوں نے غریب ،مجبور اور مفلس لوگوں پر تشدد کرنا شروع کردیا وہ بھی مالی امداد لینے والی مجبور خواتین پر انہیں شرم ہے نہ کوئی حیا ہے جن خواتین کو جلاد نما پولیس والا تھپڑوں سے مار رہا ہے کیا اسکے گھر میں کوئی […]
اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کی کسی کو اجازت نہیں دی جائیگی ، پولیس
اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ شہر میں کسی کو ہنگامہ آرائی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ایک بیان میں اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے کہا کہ تمام فریقین کو پبلک انفارمیشن پلیٹ فارمز کے ذریعے دفعہ 144 کے نفاذ کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے […]
پولیس نے سلمان اکرم راجہ کو حراست میں لے لیا
لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ سمیت متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جیل روڈ پر پارٹی دفتر کے باہر احتجاج کیا۔پولیس نے احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی […]
خیبر پختون خوا پولیس نے مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی،شیر افضل مروت
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت ایڈوکیٹ نے کے پی پولیس پر اغوا کرنے کی کوشش کا الزام لگایا ہے۔نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل مروت ایڈوکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے میں پی ٹی آئی کے کنونشن کا سلسلہ […]
پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کوئٹہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار
لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لینے کے بعد کوئٹہ پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کو گرفتار کرکے راہداری ریمانڈ لینے کے لیے درخواست دائر کی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کا دو روز کا راہداری […]