پیپلز پارٹی کو پنجاب سے بغض ، لاڑکانہ کے نوابوں کو عوام پر پیسہ لگنا ہضم نہیں ہو رہا، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو پنجاب سے بغض ہے، لاڑکانہ کے نوابوں کو عوام پر پیسہ لگنا ہضم نہیں ہو رہا۔پیپلز پارٹی کے ترجمانوں کے بیانات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے پیپلز پارٹی کو […]
پیپلز پارٹی سندھ کا 15 مئی کو سندھ بھر میں اظہار تشکر ریلیاں نکالنے کا اعلان
پیپلز پارٹی سندھ نے 15 مئی کو سندھ بھر میں اظہار تشکر ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کراچی سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ 15 مئی کو شام 5 بجے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں ریلیاں نکالی جائیں گی۔ انھوں نے کہا کہ بھارتی […]
پیپلز پارٹی کے وقار مہدی سندھ سے سینیٹر منتخب ہوگئے
سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر ہوئے الیکشن کا نتیجہ سامنے آ گیا۔الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے نتائج کا اعلان کر دیا جن کے مطابق پیپلز پارٹی کے وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر سینیٹر منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمشنر سندھ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے وقار […]
پیپلز پارٹی وفاق کا حصہ، آئینی عہدوں پر رہتے بات زیادہ ذمہ داری سے کرنی چاہئے، رانا ثنا
اسلام آبادوزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ اکائیوں کے پانی سمیت وسائل کی منصفانہ تقسیم پر مکمل یقین رکھتے ہیں، پیپلز پارٹی وفاق کا حصہ ہے، آئینی عہدوں پر رہتے ہوئے بات زیادہ ذمہ داری سے کرنی چاہئے۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ قائد محمد نواز شریف، […]
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے
پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی)کے سینئر رہنما تاج حیدر مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔اہل خانہ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے، اہل خانہ پی پی رہنما وقار مہدی کا کہنا ہے کہ تاج حیدر ہمارے دیرینہ ساتھی اور بہترین سیاسی کارکن تھے، وہ پیپلز پارٹی کے […]
پیپلز پارٹی سندھ کے مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی: شرجیل انعام میمن
وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ کے مفادات پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی، کسی بھی صورت میں متنازعہ کینالز کی تعمیر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سندھ کے پانی کے حقوق کی محافظ […]
پیپلز پارٹی کی مشکلات دور ہوگئیں، ان کے مطالبات جائز تھے ، انکے گلے شکوے دور ہوگئے ، رانا ثنا اللہ
رہنما مسلم لیگ (ن)رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مشکلات دور ہوگئیں، ان کے مطالبات جائز تھے۔ گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا نے کہا کہ ہر کوئی اپنے حلقے کے لیے زیادہ سے زیادہ فنڈز لینے کی کوشش کرتا ہے، ہمارے اراکین بھی حلقے کے لیے فنڈز مانگتے ہیں، وہ ناراض […]
پیپلز پارٹی کے تحفظات، وزیراعظم کی یقین دہانی
وفاقی بجٹ 2024-25کے معاملے پر حکمران اتحادی جماعتوں کے درمیان سیاسی تنا و ¿بڑھنے کے بعد، وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو متعدد معاملات پر اہم اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کےلئے اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے،حکمران اتحادی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ نواز […]
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ مین پیپلز پارٹی نے واضح برتری حاصل کر لی ہےکراچی کی 246 یوسیز میں سے 40 کے نتائج سامنے آگئے جن میں پیپلزپارٹی 46یوسیز کے ساتھ پہلے، پی ٹی آئی 11 کے ساتھ دوسرے اور جماعت اسلامی 4 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہےلیاری ٹاؤن کی 13 […]
پیپلز پارٹی نے ارکان اسمبلی کو اسلام آباد نہ چھوڑنے کی ہدایت
تحریک انصاف کی جانب سے اسمبلیاں توڑنے کی صورت میں پارٹی لائحہ عمل پر بات کرنے کے لیئے پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔زرائع کے مطابق تمام ارکان کو اجلاس میں شرکت کے لئے اپنی موجودگی یقینی بنانے کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں آئندہ چوبیس گھنٹے میں […]