پی آئی اے کےلئے سہ فریقی سرمایہ کاری ماڈل
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز طویل عرصے سے قوم کے لیے باعث فخر رہی ہے۔ قومی پرچم بردار کے طور پر، یہ آسمانوں میں پاکستان کی بہترین نمائندگی کرتا ہے۔ تاہم، حالیہ برسوں میں قابل فخر ایئر لائن حکومت کے مطابق ایک ذمہ داری بن چکی ہے جس کو چلانے کے لیے اربوں روپے کی سبسڈی […]