پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس،الیکشن کمیشن کو کل تک فیصلہ سنانے کا حکم دے دیا
پشاور ہائی کورٹ نے انتخابی نشان اور پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں الیکشن کمیشن کو کل تک فیصلہ جاری کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔آج سماعت میں جسٹس […]
