پی ڈی ایم نے توانائی کا شعبہ تباہ کردیا، حماد اظہر
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم نے توانائی کا شعبہ بھی تباہ کردیا۔حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف دور میں لوڈشیڈنگ کا نام و نشان نہ تھا۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے امپورٹڈ ایندھن پر چلنے والے مہنگے پلانٹ آدھی کیپیسٹی پر […]