سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا June 7, 2024 سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہے اور عیدالاضحی 16 جون کو ہوگی۔عرب میڈیا کے مطابق حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ہفتہ 15 جون جب کہ عیدالاضحی اتوار 16 جون کو ہوگی۔ادھر سلطنت عمان میں ذوالحجہ کا « مزید پڑھیں