ہمارے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھینے جارہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی December 20, 2023 راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہمارے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھینے جا رہے ہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کا اعلان ہوچکا ہے، ہم چاہتے « مزید پڑھیں