چینی سفارت خانہ کی جانب سے سنگم گالا 2025 کا انعقاد، سیاسی رہنماؤں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت۔
پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے نے سنگم گالا 2025 کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ، وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ، پاکستان۔چائنا انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید اور وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر شزرا منصب علی خان […]
