عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کیلئے 1 ارب ڈالرز قرض دیگا April 14, 2024 عالمی بینک پاکستان کو توانائی کے منصوبوں کے لیے ایک ارب ڈالر قرض دے گا۔دستاویز کے مطابق اس قرض کی جون میں ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے منظوری متوقع ہے۔ یہ فنڈ 2160 میگاواٹ کے داسو ہائیڈرو پراجیکٹ « مزید پڑھیں