ڈسپلن ۔۔۔!
جبکہ معمولی صلاحیت رکھنے والے افراد صرف نظم و ضبط کے باعث زندگی کی بلندیوں تک پہنچ جاتے ہیں۔ وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو نظم و ضبط کو اپنی اجتماعی زندگی کا حصہ بنا لیتی ہیں۔ جاپان کی مثال سب کے سامنے ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد جاپان مکمل تباہ ہو چکا تھا۔ […]
