ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس
انٹر سروسز پبلک ریلیشنزکے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ 9 مئی کو پرتشدد مظاہروں کی منصوبہ بندی کے ذمہ داروں کو انصاف کا سامنا کرنا پڑے گا، انہوں نے زور دے کر کہا کہ احتساب کا عمل اس وقت تک نہیں رکے گا جب تک منصوبہ سازوں کو گرفتار نہیں […]
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج اہم پریس کانفرنس کرینگے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری دن 2 بج کر 15 منٹ پر پریس کانفرنس کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ […]
کسی جماعت کیخلاف ہیں نہ طرف دار، فوج کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ رواں سال دہشتگردوں کیخلاف 32 ہزار سے زائد آپریشنز کیے گئے، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے روزانہ 130 سے زائد آپریشنز ہو رہے ہیں، فتنہ الخوارج اور دہشتگردی کے خلاف جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی۔پاک فوج کے […]
ڈی جی آئی ایس پی آر آج 3 بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے
ڈی جی آئی ایس پی آر آج 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں قومی سلامتی کے امور سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔قبل ازیں پیر 22 جولائی کو ملکی سکیورٹی صورت حال اور […]
افواج پاکستان کشمیر ی قوم کے حق خودارادیت کی حمایت میں انکے کیساتھ کھڑی ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج تعلیم، صحت، انفرااسٹرکچر سمیت کئی فلاحی منصوبوں میں مصروف ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ افواج پاکستان حکومت کی مدد سے ملک بھر میں تعلیم، صحت اور انفرا اسٹرکچر […]
ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کرینگے
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں وہ ملکی سیکیورٹی کی صورتحال پر بات کریں گے۔
امن کا قیام ترجیح ، دہشتگردوں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائینگے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج کی پہلی ترجیح ملک میں امن و امان کا قیام ہے، دہشت گردوں کی سرکوبی کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری۔ پریس کانفرنس سے خطاب […]