کوئی کسی کی زمین پر قبضہ کرتا ہے تو اس پر دہشتگردی کا مقدمہ درج ہو سکتا ہے ڈی سی اسلام آباد
ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز نے کہا ہے کہ کوئی کسی کی زمین پر قبضہ کرتا ہے تو اس پر دہشتگردی کا مقدمہ درج ہو سکتا ہے،ماضی میں780اے کے پرچے دیے گئے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے روز نیوز کے پروگرام سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔چیف ایڈیٹر وی […]
سچی بات ایس کے نیازی کے ساتھ / ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز کا خصوصی انٹرویو / 12-09-2022
https://youtu.be/6exqCShqHSE