برکس کانفرنس اور ڈی ڈیلرائزیشن کا ایجنڈا
برکس کا بانی گروپ، جس میں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ شامل ہیں،2006میں عالمی سطح پر ابھرتی ہوئی معیشتوں کے اتحاد کے طور پر ابھر کر سامنے آیا جس کے رکن ممالک کے درمیان تعاون اور ترقی کو فروغ دینے کا مشترکہ وژن ہے۔ اب یہ دو درجن سے زائد ممالک پر مشتمل […]