کبریٰ خان نے سالگرہ پر سب سے بہترین تحفہ کسے قرا ر دیا؟ June 18, 2023 پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے دو روز قبل اپنی تیس ویں سالگرہ منائی ہے ۔کبریٰ خان کو سالگرہ کے موقع پر ان کے مداحوں نے سب سے بہترین تحفہ دیکر لاجواب کردیا۔فاطمہ کریئشنز نامی فین پیج « مزید پڑھیں