پاکستان

کراچی میں رات کے بعد دن میں بھی گیس کی 3 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا اعلان

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی میں دن کے اوقات میں بھی روزانہ تین گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کرنے کا اعلان کردیا۔ گیس کی لوڈشیڈنگ کا مجموعی دورانیہ 11 گھنٹے تک پہنچ گیا۔ بدھ کے روز کراچی کے رہائشی علاقوں میں گیس غائب ہوگئی اور لگ بھگ نصف شہر کے صارفین کو دن بھر گیس […]

Read More
güvenilir kumar siteleri