کھیل

کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے، ان کی شادی کی تقریب پشاور میں ہوگی۔قومی کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے، محمد حارث کی بارات کی تقریب پشاور میں ہوئی۔برات کی تقریب میں دوست احباب اور عزیز و اقارب کی شرکت، محمد حارث کی […]

Read More
کھیل

جانی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون ہے؟

بالی ووڈ کے لیجنڈری کامیڈین جانی لیور نے اپنے پسندیدہ پاکستانی کرکٹرز کے نام بتا دیئے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں ظہیر عباس اور ورلڈ کپ کے فاتح عمران خان کی کرکٹنگ مائنڈ سیٹ پسند ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کس طرح مزاحیہ ذہین معین […]

Read More
کھیل

کرکٹر بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی ہے، پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی ہوئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ کا دوسرا نمبر […]

Read More
کھیل

پاکستان کا ورلڈ کپ میں سفر ختم ، عرفان پٹھان کا سابق پاکستانی کرکٹر ز پر طنز

پاکستان کا آئی سی سی ونڈے ورلڈ کپ میں سفر اختتام پذیر ہوچکا جس کے بعد سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے سابق پاکستانی کرکٹرز پر طنز کیا۔ایک پوسٹ کی جواب وائرل ہورہی ہے اور جس پر پاکستانی شائقین کرکٹ کی جانب سے تنقید بھی کی جارہی ہے ۔سابق بھارتی کرکٹر نے اپنی ٹوئٹ میں […]

Read More