ہم پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے ، افغان کرکٹرز

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں رحمن اللہ گرباز اور محمد نبی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے، معلوم نہیں کہ ہمارے بارے میں جھوٹی خبریں کون پھیلاتا ہے۔رحمن اللہ گرباز اور محمد نبی نے ٹورانٹو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں کھلاڑی کینیڈا میں گلوبل ٹی 20 میں مختلف ٹیموں […]

وحشت اور کرکٹ کو ایک ساتھ ضیائی فروغ ملا

ویڈیو دیکھ کر وحشت اور دہشت سمجھ آجائے گی۔ قوم کو کرکٹ کا دیوانہ کیسے بنایا؟ چند لفظوں کی کہانی پڑھ لیجیے۔ بہت سے عوامل ہیں اس کھیل کو لے کر ،پاکستانی عوام جتنی جذباتی ہے وہ خود اپنے طور پر ایک مکالمے کا اہم موضوع ہے، یہ ہجوم ہر معاملے خاص طور پر غیر […]

پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا ونڈے آج ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا ونڈے آج کراچی میں کھیلا جائیگا گرین شرٹس کو پانچ میچز کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ نیوز لینڈ کیخلاف پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے تینوں ونڈے میں کیویز کو زیر کرکے 5 میچیز کی سیریز […]

آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم رینکنگ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو پہلی پوزیشن سے پچھاڑ دیا ۔ A new No.1 ranked team in the @MRFWorldwide ICC Men's ODI team rankings Details https://t.co/Gbp5rkUAh4 — ICC […]