مارے نالوں ڈرایا چنگا
آج کے کالم کا عنوان پنجابی زبان میں ہی فٹ بیٹھ رہا تھا جسکا مطلب کچھ یوں بنتا ہے کہ ضروری نہیں جو بات سمجھانی مقصود ہے وہ ضرب لگا کر یا مار کے ہی سمجھائی جائے۔ ڈراوے سے ہی اگر کام چل جائے تو اسی پر اکتفا بہتر نتائج دیتا ہے۔ اس سے بہتر […]