اداریہ کالم

ملتان میں سیلاب سے انخلا کے دوران کشتی الٹنے سے پانچ افراد جاں بحق

حکام نے تصدیق کی کہ ہفتے کے روز جلال پور پیر والا میں انخلا کے آپریشن کے دوران سیلاب زدگان کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے ایک خاتون اور چار بچوں سمیت کم از کم پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق کشتی میں 20 سے زائد افراد سوار تھے جب […]

Read More