بے گورو کفن
کچھ ہفتے پیشتر پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ عائشہ خان کی ان کے فلیٹ سے 2 ہفتے پْرانی لاش بر آمد ہو نے لوگ حیران اور دکھ میں مبتلا ہوگئے تھے اب کراچی ڈیفنس فیز 6 میں فلیٹ میں ایک مشہور ماڈل و اداکار ہ حمیرا اصغرکی لاش ایک مہینے تک پڑی گلتی سڑتی رہی […]