
پنجاب کا پنجابی زبان میں اکلوتا ریڈیو ایف ایم 95پنجاب رنگ جو سرکار کی تحویل میں ہے بہت عرصہ سے بند ہے گذشتہ روز پلاک کی طرف سے پیغام آیا کہ کلچر ڈے کے حوالہ سے پروگرام ہے اس لیے
میری لیے حیران کن بات ہے کہ ملک میں تیز ترین ترقیوں کا ریکارڈ رکھنے والا واحد ادارہ پنجاب کے زندہ دلوں کے شہر لاہور کے دل مال روڈ پر موجود ہے جسکا ابھی تک کسی کو علم ہی نہیں