پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں کمی
پاکستان کی ہیڈ لائن افراط زر فروری 2025 میں سال بہ سال کی بنیاد پر 1.5 فیصد پر پہنچ گئی، جو جنوری 2025 کے مقابلے میں کم تھی جب یہ 2.4فیصد پر تھی، پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کے اعداد و شمار نے دکھایا۔ماہ بہ ماہ کی بنیاد پر، فروری 2025میں کنزیومر پرائس انڈیکس میں 0.8فیصد […]