پاکستان

عدالت پیشی کیلئے آںے پر بھی ناکوں پر روکا جاتا ہے،کنول شوذب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی رکن قومی اسمبلی کنول شوذب کا کہنا ہے کہ جی ایچ کیو کیس میں عدالت پیشی پر آنے پر بھی ناکوں پر روکا جاتا ہے۔ راولپنڈی میں کنول شوذب نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوپن کورٹ کے سارے تقاضوں کو ختم کردیا […]

Read More