کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر ماہ نور کو علاج کیلیے امریکا بھیجنے کا فیصلہ

کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر ماہ نور کو علاج کیلیے امریکا بھیجنے کا فیصلہ

کوئٹہ:کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار ہونے والی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے امریکا بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی شاہد رند نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت ڈاکٹر ماہ نور کی بیرونِ […]

کوئٹہ سے تونسہ جانیوالی مسافر بس مسلح افراد ساتھ لے گئے، لیویز حکام

کوئٹہ سے تونسہ شریف جانے والی مسافر بس کو مسلح افراد اپنے ساتھ لے گئے۔لیویز حکام کا کہنا ہے کہ مسلح افراد مسافروں کو اتار کر خالی بس لے گئے ہیں، معاملہ لین دین کا بتایا جا رہا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ بس اور عملے کی تلاش اور واقعے کی تحقیقات کی جا رہی […]

کوئٹہ میں گرین بس سروس بدستور معطل

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں گرین بس سروس بدستور معطل ہے۔بس سروس انتظامیہ کے مطابق شہر میں گرین بس سروس 30 مارچ کو سیکیورٹی وجوہات کے پیشِ نظر معطل کی گئی تھی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گرین بس سروس کی بحالی سے متعلق فیصلے کے لیے آج اجلاس طلب کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ کوئٹہ […]

کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس 17روز بعد بحال، 400 مسافروں کو لیکر پشاور روانہ

کوئٹہ:دہشتگردوں کے حملے کے بعد معطل جعفر ایکسپریس 17 روز بعد بحال ہو کر کوئٹہ سے پشاور کیلئے روانہ ہوگئی۔رکن قومی اسمبلی جمال شاہ نے ٹرین کا افتتاح کیا، ڈی ایس ریلوے سمیت ریلوے افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ 10 بوگیوں پر مشتمل ٹرین 400 سے زائد مسافر لے کر کوئٹہ سے پشاور […]

کوئٹہ: پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 21 زخمی

کوئٹہ میں ڈبل روڈ کے قریب پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر واقع بڑیچ مارکیٹ کے سامنے پولیس گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، دھماکا خیز مواد جائے وقوعہ پر کھڑی موٹر سائیکل میں نصب […]

کوئٹہ سے اندرونِ ملک کیلئے ٹرین سروس 13ویں روز بھی معطل

کوئٹہ سے اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس تاحال بحال نہیں ہو سکی، جو 13 روز سے معطل ہے۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس اور کراچی کے لیے بولان میل تاحال بحال نہیں ہو سکیں۔ ٹرین سروس کی معطلی کے باعث مسافروں کو مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔حکام کے […]

کوئٹہ سے اندرونِ ملک کیلئے ٹرین سروس آج 11 ویں روز بھی معطل

کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس گزشتہ 11 روز سے تاحال معطل ہے۔ریلوے حکام کے مطابق ضلع کچھی میں 11 مارچ کو جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد سے ٹرین سروس معطل ہے، ٹرین سروس کی معطلی سے اندرون ملک جانے والے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ٹرین سروس کی ممکنہ بحالی کے حوالے […]

کوئٹہ میں 32 ہزار بغیر لائسنس آٹو رکشے چلنے کا انکشاف

کوئٹہ کی سڑکوں پر 32 ہزار بغیر لائسنس کے آٹو رکشے چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقت کے مطابق کوئٹہ کی سڑکوں پر 40 ہزار کے قریب آٹو رکشے چل رہے ہیں، کوئٹہ میں صرف 8 ہزار آٹو رکشوں کو لائسنس جاری کیے گئے ہیں۔حمزہ شفقت نے کہا ہے کہ غیر قانونی رکشہ […]

کوئٹہ ، پنجگور میں گھر پر فائرنگ ،7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے پنجگور کے علاقے خدا آباد میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، مزدوری کے لیے آنے والے 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر پنجگور کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔پولیس حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو پنجگور ڈسٹرکٹ […]

کوئٹہ پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ، 3 افراد زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق بم دھماکہ ایسٹرن بائی پاس پر پولیس موبائل کے قریب ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکہ ہوتے ہی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئے […]