کوشش ہے بھارت اور پاکستان کو اتنا قریب لے آئیں وہ اکٹھے کھانا کھائیں: ڈونلڈ ٹرمپ

ریاض:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو قریب لانے کے خواہاں ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی امریکن سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے ہم پاکستان اور بھارت کو تھوڑا قریب بھی لے آئیں، پاکستان اور بھارت ایک ساتھ ڈنر کریں، کیا یہ اچھا نہیں ہوگا؟ […]

کوشش کررہے ہیں نچلے طبقے پر ٹیکس کا بوجھ نہ ڈالا جائے ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوشش کر رہے ہیں نچلے طبقے پر ٹیکس کا بوجھ نہ ڈالا جائے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نیکہا کہ ملکی معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، مقامی سطح پر ٹیکس کے حوالے سے بات چیت چل رہی ہے، میں […]

کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہو، خواجہ آصف

کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہو، خواجہ آصف ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے، کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات خراب نہ ہوں۔ گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارے دور میں […]

خیبر پختون خوا پولیس نے مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی،شیر افضل مروت

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت ایڈوکیٹ نے کے پی پولیس پر اغوا کرنے کی کوشش کا الزام لگایا ہے۔نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل مروت ایڈوکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے میں پی ٹی آئی کے کنونشن کا سلسلہ […]

برطانیہ کے بادشاہ پر ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش

لندن:برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم پر ایک بار پھر انڈہ پھینکنے کی کوشش کی گئی تاہم انڈہ انہیں نہیں لگا۔برطانوی میڈیا بادشاہ چارلس سوم پر ایک ماہ کے دوران انڈہ پھیکنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔انڈہ پھینکنے کی کوشش اس وقت کی گئی جب بادشاہ چارلس لوٹن کا دورہ کررہے تھے۔واقعہ کے بعد سکیورٹی اہلکار […]