دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف پاکستان کی کاوشیں
پاکستان اپنی جغرافیائی اہمیت، نظریاتی اساس اور خطے میں کلیدی کردار کے باعث ہمیشہ عالمی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ قیامِ پاکستان کے فورا بعد ہی دشمن قوتوں نے اس ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں شروع کر دیں۔ خاص طور پر 1979 کے بعد افغانستان میں سوویت مداخلت اور پھر نائن الیون کے […]
