گلگت بلتستان: 2 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

گلگت بلتستان کے ضلع تانگیر کے گاں گبر کے 2 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔سیکریٹری صحت کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت نے فوری طور پر ہنگامی اقدامات شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ گلگت بلتستان میں 7 سال بعد پولیو کا پہلا کیس سامنے […]

گلگت بلتستان کیلئے تاریخی ریلیف کااعلان!

قارئین کرام!وفاق پورے پاکستان کا نہ صرف مرکز ہے بلکہ وفاق کے زیر سایہ تمام صوبے یکجاں بھی ہیں ۔سابق وزیر اعظم اور صدر مسلم لیگ (ن)میاں محمد نوازشریف نے جب 2013ءمیں بطور وزیر اعظم منصب سنبھالا تھا توانہوں نے ایک نئی جہت اور یکجہتی کی مثال قائم کی تھی کہ پورے پاکستان میں صوبوں […]

گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم مختلف مقامات پر بند

گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں پیش آئے ہیں جس کے باعث شاہراہ قراقرم مختلف مقامات پر بند ہوگئی۔ڈی سی غذر کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گوپس کے گاں یانگل میں لینڈ سلائیڈنگ سے 15 مکانات مکمل تباہ ہوگئے اور 59 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ […]

گلگت بلتستان کا بجٹ آج پیش کیاجائیگا

گلگت بلتستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ 12 ارب روپے خسارے کا بجٹ وزیر خزانہ انجینئر محمد اسماعیل پیش کریں گے۔ بجٹ کا مجموعی تخمینہ 1 کھرب 23 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ نوجوانوں کے لئے یوتھ لون اسکیم کے تحت 50 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔

گلگت بلتستان ،آج تیسرے روز بھی شٹر ڈاﺅن ہڑتال

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر گلگت بلتستان میں آج تیسرے روز بھی شٹر ڈاو ¿ن ہڑتال جاری ہے۔احتجاجی دھرنوں کے باعث شاہراہ قراقرم گلگت پنڈی سیکشن اور گلگت ہنزہ سیکشن بند ہے۔ہنزہ اور غذر سے لوگ گلگت پہنچ کر اتحاد چوک پر مرکزی دھرنے میں شامل ہو رہے ہیں۔شٹر ڈاو ¿ن ہڑتال کے باعث […]

پاکستان ٹور ازم اور گلگت بلتستان

پاکستان ٹورازم پرموشن کونسل کے سربراہ بشیر اے شیخ نے ملک میں سیاحت کی ترقی کے لیے ایک خوبصورت پروگرام منعقد کیا جس میں گورنر پنجاب انجینئر بلیغ الرحمن مہمان خصوسی جبکہ چیمبر آف کامرس کے صدر ،مال روڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدر سہیل بٹ اورکشمیری رہنما فاروق آزادبھی مہمانوں میں شامل تھے ان […]

گلگت بلتستان کے ساتھ بڑا کھیل کھیلا جا رہا ،وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید خان

وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے ساتھ بڑا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ہمارے پاس تنخوائیں دینے کے پیسے ختم ہو رہے ہیں اگر گندم اور پیسے نہیں دیں گے تو میں عوام لو نہیں روک سکوں گایہ بات انھوں نے صوبہ کے پی کے سابق وزیر تیمور […]