ہائیکورٹ از خود نوٹس کا اختیار استعمال نہیں کرسکتی،سپریم کورٹ
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کی جانب سے از خود نوٹس لینے سے م تعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ہائیکورٹ از خود نوٹس کا ا ختیار استعمال نہیں کرسکتی۔عدالت عظمیٰ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہائیکورٹ آئین کے آرٹیکل 199کے تحت از خود […]
