ہزیمت اور بوکھلاہٹ کا شکار بھارت
پہلگام میں ہونے والی دہشت گردی کو بنیاد بنا کر جس طرح سے بھارت پاکستان کےخلاف جارحیت کا مرتکب ہوا اس کی مذمت جنوبی ایشیا کے باسی ہی نہیں دنیا کا ہر باضمیر انسان کررہا ہے، پاکستان کی جانب سے بھارت کے 3 رافیل سمیت پانچ جنگی جہاز مار گرانا جبکہ ایک برگیڈ ہیڈ کوارٹر […]