انٹرٹینمنٹ

بھارت میں شاہ رخ کی آنکھ کا آپریشن ٹھیک نہیں ہوسکا ، علاج کیلئے امریکا کا ہنگامی دورہ طے

ممبئی میں آنکھوں کا علاج منصوبہ بندی کے مطابق نہ ہونے کے بعد شاہ رخ خان کا امریکہ میں فوری علاج کیا جائے گا۔ چند ماہ قبل 21 مئی کو احمد آباد میں آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ایک کرکٹ میچ میں شرکت کے دوران شاہ رخ خان کو ہیٹ اسٹروک کا […]

Read More