نائجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 32 افراد سوار تھے

نائجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 32 افراد سوار تھے

ابوجا: نائجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں 32 افراد سوار تھے۔ خبر ایجنسی کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر اوندو اسٹیٹ کے علاقے اگبوکوڈا میں نیول بیس کے قریب گر کر تباہ ہوا۔   حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کرلیا گیا ہے جبکہ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ […]

مریم نواز نے مریضوں کیلئے اپنا ہیلی کاپٹر پیش کردیا

مریم نواز نے مریضوں کی ہنگامی منتقلی کے لیے اپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایئر ایمبولینس پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ بروقت ہسپتال نہ پہنچنے پر لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ […]

ریسکیو ہیلی کاپٹر کمانڈوکورسی سے لٹکائے چیئرلفٹ کے قریب پہنچا تو وہ پنکھے کے پریشر کے سبب زور زور سے ہلنے لگی اور ۔۔۔

بٹگرام میں چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن کے دورنا ایک خطرناک مرحلہ درپیش ہوگیا تاہم فوری کنٹرول کرلیاگیا۔ریسکیو ہیلی کاپٹر کمانڈوکو رسی سے لٹکائے چیئرلفٹ کے قریب پہنچا تو وہ پنکھے کے پریشر کے سبب زور زور سے ہلنے لگی اور اس کے گرنے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔کنٹرول روم سے خطرناک صورت پر ہیلی کاپٹر کو واپس […]

امریکی فوج کے 2 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کرتباہ ،متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

اسلام آباد: امریکی ریاست کینٹکی میں امریکی فوج کے د و بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکراکر تباہ ہوگئے جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے حادثہ کینٹکی کی ٹرگ کاﺅنٹی میں ملٹری بیس کے قریب پیش آیا جہاں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران دو بلیک ہیلی ہاک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار […]