یہ پاگل، پاگل، پاگل دنیا
جب ہم چھوٹے تھے بچپن میں الفاظ و معانی کا بھی ادراک نہیں تھا ۔ شوق کے عالم میں اخبار میں تصویریں دیکھا کرتے اورہجے کرکے اخبارات کی سرخیاں اور فلمی اشتہار پڑھا کرتے تھے ۔ ایک مرتبہ ایک انگریزی فلم کا اردو نام پڑھا” یہ پاگل، پاگل ،پاگل دنیا ، پاگل ، پاگل کی […]