علی امین گنڈا پور کیخلاف13مقدمات خارج کرنے کا حکم November 28, 2022 اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف13مقدمات خارج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔25مئی لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ اور الیکشن کمیشن فیصلے کے بعد احتجاج پر درج مقدمات کے خلاف درخواست پر سماعت « مزید پڑھیں