پاکستان

17 ججز پارلیمانی قانون سازی کو کیسے بدنیتی قرار دے سکتے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ بے نامی کیخلاف کارروائی احتساب کا مرکز ہے جبکہ جسٹس منصور علی شاہ نے سوال اٹھایا ہے کہ 17 ججز پارلیمانی قانون سازی کو کیسے بدنیتی قرار دے سکتی ہے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے نیب ترامیم کیخلاف […]

Read More