بے آسراوں کا سہارا
ملک بھر میں سٹریٹ چلڈرن کی بڑھتی ہوئی تعدادکے پیش نظرفوری اقدامات اٹھانا ہم سب کا اخلاقی فرض ہے۔ اس وقت پاکستان میں قریباََ 15لاکھ سٹریٹ چلڈرن ہیں جو حکومتی عدم توجہ اورمعاشرتی رویوں کے باعث گھروں اور تعلیمی اداروں میں اپنا وقت گزارنے کی بجائے سٹرکوں پروقت گزارنے پر مجبور ہیں۔ الخدمت فاﺅنڈیشن اس […]