کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا 26 واں یوم شہادت
پاکستان کی عسکری تاریخ قربانی، شجاعت اور حب الوطنی کے بے شمار واقعات سے بھری ہوئی ہے، مگر چند نام ایسے ہیں جو ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ ان میں سب سے نمایاں نام کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر)، کارگل کی بلندیوں پر دشمن کے دانت کھٹے کر کے قوم کے لیے قربان ہو […]