پٹنہ ، لاٹھی چارج کے بعد مندر میں بھگدڑ ، کچل کر 7 افراد ہلاک ، 35 زخمی
بھارتی ریاست بہار کے دارالخلافہ پٹنہ کے ضلع جہان آباد کے ایک مندر میں گزشتہ شب بھگدڑ مچنے سے کچل کر 3 خواتین سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔بھگدڑ اس وقت مچی جب نیشنل کیڈٹ کور کی جانب سے مبینہ طور پر بھیڑ کو کنٹرول کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے لاٹھی چارج […]