آپریشنل مسائل کے باعث 4 پروازیں منسوخ، 6 تاخیر کا شکار September 8, 2024 پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)کے آپریشنل مسائل کے باعث کوئٹہ، لاہور اور کراچی کی 4 پروازیں منسوخ جبکہ 6 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق کوئٹہ سے لاہور کی پی آئی اے کی پروازیں پی کے « مزید پڑھیں