فرضی کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرنیوالے اداکار عابد علی کو بچھڑے 5 سال بیت گئے September 5, 2024 فرضی کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرنے والے ممتاز اداکار اور ہدایت کار عابد علی کو مداحوں سے بچھڑے 5 سال گزر گئے۔عابد علی کو ڈرامہ وارث سے شہرت حاصل ہوئی، ان کے مقبول ڈراموں میں پیاس، دوریاں، مہندی، دیار « مزید پڑھیں