کالم

77ویںیوم آزادی پر تجدید عہد اورکشمیریوں کا یوم سیاہ

گزشتہ روز بدھ چودہ اگست2024ءکو ملک بھر میں77واں یوم آزادی اس عزم کی تجدید کےساتھ منایاگیا کہ تحریک آزادی ¿پاکستان کے جذبے کے تحت ملک کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنایا جائے گا۔دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں31اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔ جشن آزادی کی مناسبت سے سرکاری اور […]

Read More