ہندوﺅں کے ہاتھوں 80 دلتوں کے گھر نذر آتش
بھارت میں اقلیتوں کیساتھ کم ذات ہندو بھی انتہا پسندوں کی زد میں رہتے ہیں بہار میں دلتوں کے 80 گھروں کو جلا کر خاکستر کر دیا گیا ہے۔ بہار کے ضلع نوادہ کے ننورا گاﺅں میں بدھ کی شام دلت بستی پر مسلح افراد نے حملہ کیا اور پوری بستی کو آگ لگا ڈالی، […]

 
					 
					 
					 
					 
					 
					