سانحہ نائن الیون: متاثرین کا امریکی صدر سے تحقیقاتی دستاویزات سامنے لانے کا مطالبہ
امریکا میں پیش آنے والے سانحہ نائن الیون کے متاثرین نے صدر جوبائیڈن سے واقعے سے متعلق تحقیقاتی دستاویزات سامنے لانے تک برسی کی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سانحہ نائن الیون میں ہلاک ہونے والے افراد کے…