26 مارچ کو مریم نواز سے اظہار یکجہتی کے لیے جائیں گے: غفور حیدری
لاہور: جمعیت علما اسلام (ف) کے رہنما عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ 26 مارچ کو مریم نواز سے اظہار یکجہتی کے لیے جانا ہے اور اس مقصد کے لیےکارکنوں کو متحرک کریں گے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالغفور حیدری نے کہا کہ قیادت کی پگڑیاں…