- الإعلانات -

Browsing Tag

abdul sattar edhi

آٹھ جولائی کو سرکاری طور پر یوم ایدھی قرار دینے کی قرارداد منظور

اسلام آباد:  عظیم خادم انسانیت عبدالستار ایدھی کو سینیٹ میں خراج عقیدت ۔ آٹھ جولائی کو سرکاری طور پر یوم ایدھی قرار دینے کی قرارداد منظور کر لی ۔ ہر رکن رواں ماہ کی تنخواہ سے بیس ہزار روپے ایدھی فاؤنڈیشن کو دیگا۔ سینیٹ میں عبدالستار ایدھی…

عبدالستار ایدھی کا جسم بھی میڈیکل کالج کو دینے کی وصیت کا انکشاف

کراچی : معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیئے گئے اور انکشاف ہواہے کہ اُنہوں نے اپنا جسم بھی کسی میڈیکل کالج کو دینے کی وصیت کی تھی تاکہ بچے تجربات کرکے سیکھ سکیں لیکن اہلخانہ نے ان کی یہ ہدایت نظرانداز کرتے…