چچا نے عبدالقوی سے مفتی کا اعزاز واپس لے لیا، موبائل بھی چھین لیا
ٹک ٹاک اسٹارز سے مبینہ مار کھانے والے مفتی عبدالقوی سے ان کے چچا نے مفتی کا اعزاز واپس لے لیا۔ عبدالقوی کے چچا مولانا عبدالواحد نے اپنے بیانات اور حرکتوں کے باعث متنازع رہنے والے مفتی قوی سے ان کا موبائل فون بھی چھین لیا۔
مولانا عبدالواحد…